شاہپور ڈیم کے قریب ماہی گیر خاندانوں کی حالت زار | ہماری تھوڑی سی توجہ، کسی کی پوری زندگی بدل سکتی ہے

آج میں نے شاہپور ڈیم کے نزدیک ان ماہی گیر خاندانوں سے ملاقات کی جو گزشتہ پچاس سالوں سے وہاں مقیم ہیں۔ ان کے گھر بانسوں سے بنے ہوئے ہیں، اور وہ زندگی کی بنیادی سہولیات جیسے بجلی، صاف پانی، اور صحت کی سہولتوں سے محروم ہیں۔ ان کی حالت انتہائی قابلِ رحم ہے، لیکن افسوس کہ ہمارے معاشرے کی نظر ان پر نہیں پڑتی۔

آئیے، ہم سب ان کی آواز بنیں، ان کے لیے آواز بلند کریں اور ممکن ہو تو ان کی مدد کریں۔

📢 یہ ویڈیو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان کے حالات سے آگاہ ہو سکیں۔

#ShahpurDam #FishermenCommunity #HumanRights #HelpTheNeedy #SocialWelfare