اس ویڈیو میں ہم آپ کو لے کر چلیں گے مدینہ منورہ کی ایک نہایت اہم اور تاریخی مسجد، Masjid al-Qiblatayn کی سیر پر۔
ہم نے مسجد کے خوبصورت اندرونی اور بیرونی مناظر دکھائے ہیں جہاں قبلہ کی تبدیلی کا عظیم واقعہ پیش آیا تھا۔ اس کے ساتھ مسجد کے سامنے موجود مارکیٹ کی رونقیں، دکانیں اور مدینہ کی پُرسکون فضا بھی اس ویڈیو کا حصہ ہیں۔

اگر آپ مدینہ منورہ کی خوبصورتی، تاریخی مقامات اور وہاں کی روزمرہ زندگی کو قریب سے دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ ❤️