OHUD THE MOUNTAIN OF PARADISE | HAZRAT HAMZA RAZI ALLAH TAALA ANHU | GRAVE YARD OF OHUD
مدینہ منورہ کے مقدس سفر کے دوران ہمیں جبلِ اُحد کی زیارت کا شرف حاصل ہوا۔ یہ وہ تاریخی مقام ہے جہاں غزوۂ اُحد پیش آیا اور اسلام کی عظیم قربانیوں کی داستان رقم ہوئی۔
ہم نے مزار حضرت حمزہؓ پر حاضری دی، جو کہ نبی کریم ﷺ کے چچا اور عظیم صحابی حضرت حمزہ بن عبدالمطلب کا آرام گاہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہم نے قبرستان اُحد کا بھی دورہ کیا، جہاں غزوہ اُحد کے شہداء مدفون ہیں۔
یہ مختصر ویڈیو نہ صرف ایک تاریخی سفر کی جھلک پیش کرتی ہے بلکہ ایمان کو تازہ کرنے والا ایک روحانی تجربہ بھی ہے۔