EPISODE 03 LOK VIRSA MELA ISLAMABAD | SINDH PAVILION | HANDICRAFTS AND TRADITIONAL DANCE SINDH
اسلام آباد میں منعقد ہونے والے لوک ورثہ میلہ 2025 میں اس بار بھی پاکستان کی ثقافتی رنگا رنگی نے دل موہ لیے۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو لے کر چلتے ہیں سندھ پویلین کی سیر پر، جہاں سندھ کی قدیم روایات، رنگ، خوشبو اور فنونِ لطیفہ کی جھلک ہر قدم پر نظر آئی۔
سندھ پویلین میں
✨ روایتی سندھی ثقافتی ملبوسات
✨ ہاتھ سے بنی ajrak اور topi
✨ سندھی کڑھائی، بیڈ ورک اور دستکاری
✨ روایتی موسیقی اور لوک رقص
✨ سندھ کے کھانوں اور مٹھائیوں کے اسٹال
سب کچھ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
اگر آپ روایتی دستکاری، ثقافت اور لوک موسیقی کے دلدادہ ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے لازمی ہے۔
پاکستان کی ثقافتی خوبصورتی کو قریب سے دیکھنے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنے پسندیدہ حصے سے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔