🌍 ورلڈ سٹیز ڈے 2025 F-9 پارک اسلام آباد میں شاندار انداز میں منایا گیا۔
اس موقع پر مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا جن میں شہریوں نے بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ اس پروگرام کا مقصد شہری ترقی، ماحولیات کے تحفظ، اور پائیدار زندگی کے فروغ کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا تھا۔

اسلام آباد کے خوبصورت ماحول میں یہ تقریب عوامی شمولیت، صحت مند طرزِ زندگی، اور شہر کی خوبصورتی کو اجاگر کرنے کے لیے ایک بہترین اقدام ثابت ہوئی.